سل کاذب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) ایک بیماری جو گائے اور بھینسوں سے مخصوص ہے اور کبھی کبھی انسانوں کو بھی یہ چھوت لگ جاتی ہے۔ یہ بیماری رے فنگس یا شعاعی پھپھوندی گروہ سے متعلق سرایتی وسیلوں سے پیدا ہوتی ہے اس میں بدن اگرچہ روز بروز لاغر ہوتا جاتا ہے لیکن اس میں مادہ سل جسم میں موجود نہیں ہوتا، صرف ذبول، ویزال کے لحاظ سے اس پر سل کا اطلاق ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ایک بیماری جو گائے اور بھینسوں سے مخصوص ہے اور کبھی کبھی انسانوں کو بھی یہ چھوت لگ جاتی ہے۔ یہ بیماری رے فنگس یا شعاعی پھپھوندی گروہ سے متعلق سرایتی وسیلوں سے پیدا ہوتی ہے اس میں بدن اگرچہ روز بروز لاغر ہوتا جاتا ہے لیکن اس میں مادہ سل جسم میں موجود نہیں ہوتا، صرف ذبول، ویزال کے لحاظ سے اس پر سل کا اطلاق ہوتا ہے۔